: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر منسکھ مانڈویہ نے بدھ کو کہا کہ مرکزی حکومت نے صحت کا ایک ماڈل بنانے کے لئے مختلف پالیسیوں اور اسکیموں پر کام کیا ہے جو 'سرو جن ہتائے، سرو جن سُکھائے' کی روح کو معنی خیز بناتا ہے۔
مسٹر ما مانڈویہ نے یہاں ریجنل کنسلٹیٹو ورکشاپ آن ریسرچ پر
ایورٹی فار پرووائڈ نگ ایکسیسول اینڈ افر ڈیبل ہیلتھ فار دی نارتھ ایسٹ اسٹیٹ آف انڈیا ک افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا مقصد ایک صحت مند ہندوستان اور ایک ترقی یافتہ ہندوستان بنانا ہے ، جس میں ، ملک کے ہر شخص تک معیاری ، سستی اور قابل رسائی ادویات ، علاج اور صحت کی سہولتیں یکساں طور پر تقسیم ہوں۔ انہوں نے ورکشاپ سے آن لائن خطاب کیا۔