: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 نومبر (یواین آئی) صحت کی دیکھ بھال کے شعبے میں بہترین خدمت کے جذبے کا مظاہرہ کرنے کے لیے سیتارام جے پوریا فاؤنڈیشن کے ذریعہ 90 لاکھ روپے کی کل انعامی رقم کے ساتھ چھ ڈاکٹروں کو میڈیکل اینڈ ہیلتھ کیئر
ایکسی لینس ایوارڈ سے نوازا گیا سونالی بیندرے اتوار کی شام راجدھانی میں فاؤنڈیشن کے چیئرمین اور کوسمو فرسٹ لمٹیڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر اشوک جے پوریا کی طرف سے منعقدہ ایوارڈ پروگرام میں مہمان خصوصی تھیں۔