the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
17اپریل(ایجنسی) مشہور کولڈ ڈرنک روح افزا کچھ دنوں سے دوکانوں سے غائب ہے ، اور ہر دوکاندار گراہکوں کے سوال نہیں دے پارہا ہے کہ کیوں روح افزا اچانک کیوں بند ہوگیا یا غائب ہوگیا، قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ اسے بنانے والی کمپنی ہمدرد کے مالکان کے درمیان اختلاف کی وجہ سے روح افزا کے پروڈکشن پر اثر پڑا ہے۔ حالانکہ کمپنی کا کچھ اور ہی کہنا ہے۔ برسوں سے روح افزا گرمیوں میں ہمارا پسندیدہ شربت رہا ہے۔ مگر اس بار بازار میں جب لوگ روح افزا خریدنے پہنچ رہے ہیں تو انہیں خالی ہاتھ واپس



آنا پڑ رہا ہے۔ خود دکاندار روح افزا کے اسٹاک پر کمپنی کے طرف سے نہیں آ پانے کی بات مان رہے ہیں۔


سال 1906 میں حکیم حافظ عبدالماجد نے روح افزا کا پروڈکشن شروع کیا تھا۔ اب اس کی کمان ان کے پوتوں کے ہاتھوں میں ہے۔ خبر یہ آ رہی تھی کہ جائیداد تنازعہ کی وجہ سے روح افزا کا پروڈکشن رک گیا ہے۔ حالانکہ کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پروڈکشن بند کرنا پڑا اور یہ جلد ہی پھر سے شروع ہو جائے گا۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.