: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم جون (یو این آئی) مرکزی صحت و خاندانی فلاح و بہبود کے وزیر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کے لیے شہریوں کا صحت مند ہونا ضروری ہے اور اس کے لیے معیاری غذائیت سے بھرپور کھانا
ضروری ہے غازی آباد، اتر پردیش میں فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز اتھارٹی آف انڈیا (ایف ایس ایس اے آئی) کے جدید ترین قومی تربیتی مرکز کا افتتاح کرتے ہوئے مسٹر مانڈویا نے کہا کہ امرت دور میں ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کا ہدف رکھا گیا ہے۔