: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 29 جنوری (یو این آئی) سنٹرل کونسل فار ریسرچ اِن یونانی میڈیسن (سی سی آر یو ایم)،وزارت آیوش، حکومت ہند نے 'حجامہ کے معیاری طریقہ عمل کو حتمی شکل دینے پر ایک قومی ورکشاپ برین
اسٹارمنگ سیشن“کا انعقاد کیا یہ ورکشاپ سی سی آر یو ایم کے حکیم اجمل خان انسٹی ٹیوٹ فار لٹریری اینڈ ہسٹوریکل ریسرچ اِن یونانی میڈیسن، نئی دہلی کے ذریعہ یونانی ڈے 2024ء کی تقریبات کا ایک اہم حصہ تھی۔