the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/9 مئی(ایجنسی) آج کل کے زمانے میں بلاگس لکھنا اور انہیں پڑھنابے حد عام بات ہے، اپنے بلاگ کو نیا ٹچ دینے کے لیے بلاگرس کچھ بھی کرنے کو تیار ہے، جسکا اثر ان پر پڑتاہے، کچھ ایسا ہی چین کیایک بلاگر کے ساتھ ہوا ہے، جہاں ایک بلاگر نے مشہور ہونے کے چکر میں اپنی جان کو خطرے میں ڈال دیا،
دراصل انہوں نے ایک لائیو اسٹریمنگ ویڈیو کے دوران



زندہ octopus آکٹوپس کو کھانے کی کوشش کی، لیکن اچانک ہی ماحول بدل گیا، کیونکہ اس اکٹوپس نے ان پر حملہ کردیا، اسی حملے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے، اس ویڈیو میں دیکھائی دے رہا ہے کہ بلاگر اکٹوپس کو منہ میں ڈال کر کھانے کی کوشش کرتی ہے، ویسے ہی 8 ہاتھ پیروں والا یہ جانور زور سے خاتون کے منہ وک جکڑ لیتا ہے، اور دھیرے دھیرے اسے کھانے کی کوشش کرتا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.