: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 6 مارچ (یو این آئی) زیادہ وزن اور موٹاپا عالمی سطح پر بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے بڑھتا ہوا خطرہ ہے، جس کی بڑی وجہ جنک فوڈ کی جارحانہ مارکیٹنگ ہے جو غیر صحت بخش اور انتہائی پراسیس شدہ کھانوں کی مانگ میں اضافہ کرتی ہے جسمانی سرگرمی کی کمی، بے ہنگم طرز زندگی
اور اسکرین ٹائم میں اضافہ تشویش کی اہم وجوہات ہیں یہ بات چیف نیوٹریشن یونیسیف انڈیا کی میری کلاوڈ ڈیسلیٹس نے کہی انہوں نے کہا کہ موٹاپا مختلف غیر متعدی بیماریوں کے لیے ایک اہم خطرے کا عنصر ہے، جیسے کہ ٹائپ 2 ذیابیطس، دل کی بیماری، ہائی بلڈ پریشر اور فالج، اور کینسر کی مختلف اقسام ہیں ۔