: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ،10نومبر(یواین آئی)ملک کی 1.4 ارب کی آبادی کے لیے خوراک کی بہم رسانی کےمقصد سے اناج کی پیداوار بڑھانے کے لیے کیمیاوی کھاد ایک اہم ضروری عنصر کی حیثیت رکھتی ہے گذشتہ 9 برسوںمیں ہماری کوششوں کے نتیجے
میں نائیٹروجن (این) وسیلہ فراہم کرنے کے لیے ایک اہم کیمیاوی کھاد یعنی یوریا کی پیدواری صلاحیت میں اضافہ ہوا ہے جو پیداوار 2013-14 کی 207.54 ایل ایم ٹی سالانہ سے بڑھ کر 283.74 ایل ایم ٹی سالانہ تک پہنچ گئی ہے جو قابل ذکر اضافہ ہے۔