: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،18 اکتوبر (یو این آئی) دنیا میں سب سے زیادہ ذیابیطس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد ہندوستان میںپائی جاتی ہے ذیابیطس کے ٹائپ 2 مریضوں کو اکثر بے قابو ہیموگلوبن اے ون سی(ایچ بی اے ون سی) بیٹا سیل کا
سامنا کرنا پڑتا ہے غیر فعالی جو انسولین کے اخراج کو متاثر کرتی ہے اس کے ساتھ ساتھ وزن میں اضافہ اورذیابیطس کو کنٹرول کرنا مریضوں کے لیے مشکل ہوجاتا ہے یہ صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنے والوں کے لیے کسی چیلنج سے کم نہیں ہوتا۔