: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
، نئی دہلی 24 اگست (یو این آئی) صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر مملک پر وفیسر ایس پی سنگھ بکھیل نے ایڈ - ایچ آئی وی کے سماجی بد نامی کو ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس کا مقابلہ عزم مصمم اور لگن کے ساتھ کیا جاسکتا ہے۔ پروفیسر بکھیل نے جمعرات کو آگرہ، اتر پردیش میں ریاستی ایڈز کنٹرول کمیٹیوں کے
پروجیکٹ ڈائریکٹروں کے ساتھ نیشنل ایڈز کنٹرول پرو گرام کی جائزہ میٹنگ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ ایچ آئی وی / ایڈز کے مریضوں کی سماجی بد نامی کو ختم کرنے پر زور دیا جانا چاہیے۔ انہوں نے ایچ آئی وی اور ایڈز اور ایس ٹی ڈی ( جنسی طور پر منتقل ہونے والی بیماریاں) کی تشخیصی رد عمل کو مضبوط بنانے کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔