نئی دہلی، 17 اکتوبر (یو این آئی) صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جگت پر کاش نڈا نے پیر کوئی بی کے خاتمے کے لیے نی۔ کشے پوشن یوجنا کے تحت تمام ٹی بی کے مریضوں کے لیے ماہانہ امداد کو موجودہ 500
روپے فی ماہ سے بڑھا کر 1000 روپے ماہانہ کرنے کا اعلان کیا۔
مسٹر نڈا نے یہاں کہا کہ حکومت نے ٹی بی کے تمام مریضوں کے لیے غذائی امداد کے طور پر نی۔ کشے پوشن یوجنا کے لیے 1040 کروڑ روپے کی اضافی رقم مختص کی ہے۔