: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،گروگرام، یکم اگست،(یو این آئی) میدانتا گروگرام نے ایک حیرت ناک کارنامہ انجام دیتے ہوئے گیسٹروچائسس میں مبتلا ایک نوزائیدہ بچی کا کامیاب علاج کرکے اسے
نئی زندگی عطاکی یہ یہ ایک نادر پیدائشی عارضہ ہے جس میں بچے کی آنت جسم سے باہر پیدا ہوتی ہے اس لڑکی کی آنتیں نال کے قریب پیٹ کی دیوار میں سوراخ سے ہوکر جسم سے باہر نکل رہی تھیں۔