: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 8 اپریل (یو این آئی) ایشا امبانی نے چھاتی کے کینسر پر کتاب کا رسم اجراء کیا انھوں نے چھاتی کی صحت کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے ایک منفرد کتاب “بیئنگ بریسٹ-اویر: وہاٹ ایوری وومن مسٹ نو’’ شائع کی ہے یہ کتاب
اونکو سائنسز، سر ایچ این ریلائنس فاؤنڈیشن اسپتال کے چیئرمین ڈاکٹر وجے ہری بھکتی نے لکھی ہے یہ کتاب انڈیا بریسٹ میٹنگ 2024، چھاتی کے کینسر پرمنعقدہ ایک عالمی کانفرنس کا ایک حصہ ہے، جس کا اہتمام سر ایچ این ریلائنس فاؤنڈیشن اسپتال کر رہا ہے ۔