: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17اگست(یو این آئی)انسانی امداد کی جہت کو تبدیل کرنے کے لیے مکالماتی تعاون اپنانے کی ضرورت ہے- آج کے عالمی بحران کی پیچیدگی ایک ہمہ گیر اور جامع ردعمل کی متقاضی ہے ہم انسانی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے اجتماعی طور پرجدید طریقے
اختیار کر سکتے ہیں ایم ایس ایف کے طور پر ہم ان تمام عناصر پر غور کرنے کی لازمیت کو تسلیم کرتے ہیں جو ہماری امداد کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ ہم ان لوگوں کی ضروریات کو پورا کر رہے ہیں جن کی ہم مدد کرنا چاہتے ہیں۔