چینی، یکم مئی (یو این آئی) انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ( آئی آئی ٹی) مدراس کے محققین نے دماغ اور ریڑھ کی ہڈی میں کینسر کے ٹیومر کا پتہ لگانے کے لیے
ایک آلہ تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
یہ آلات ، جنہیں گیلیو بلا سٹو ما
ملٹی فورم ڈرائیور (جی بی ایم ڈرائیورز ) کہا جاتا ہے، آن لائن خریداری کے لیے دستیاب ہیں۔
آئی آئی ٹی ایم کی طرف سے پیر کو جاری کردہ ایک ریلیز میں کہا گیا ہے کہ گیلیو بلاسٹو مادماغ اور ریڑھ کی ہڈی میں تیزی سے اور جارحانہ طور پر بڑھنے والا ٹیومر
ہے۔