the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ویب ڈسک/4ڈسمبر(ایجنسی) اکثر لڑکیاں اورخواتین جب کسی تقریب سے واپس آتی ہیں تو چہرے سے میک اپ صاف کرنا انہیں بہت مشکل کام لگتا ہے اور وہ اسی حالت میں بستر پر چلی جاتی ہے جو نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔

چہرے پر نشان
رات سونے سے قبل میک اپ نہ ہٹانے سے آپ کا چہرہ کیل مہاسوں کا شکارہوسکتا ہے۔ رات بھر میک اپ چہرے پررہنے سے چہرے کے مسام متاثرہوں گے جس کے بعد ایسے کیل مہاسے نکل آئیں گے جو بہت مشکل سے جائیں گے۔




noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">آنکھوں کا انفیکشن

آنکھوں کا میک اپ نکھار میں اہمیت کا حامل ہوتا ہے، تاہم کسی بھی تقریب سے واپسی پر جب آنکھوں پر لگا مسکارا یا دیگر میک اپ نہ ہٹایا جائے تو آنکھیں پہلے لال ہوسکتی ہیں بلکہ خطرناک انفیکشن کا بھی خطرہ ہوتا ہے جو صحیح ہونے میں بہت وقت لیتا ہے۔

خراب جلد
میک اپ نہ ہٹانے سے کیل مہاسوں اور دانوں کے بعد آپ کی جلد بہت زیادہ خشک اور روکھی ہونے کے ساتھ ساتھ کھچاؤ کا شکار بھی ہوجاتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.