the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/31اکتوبر(ایجنسی) اکثر دیکھا جاتا ہے کہ لڑکیاں اپنے آپ کو اور خوبصورت بنانے کے لیے طرح طرح کے میک اپ کرتی ہیں- لیکن اب کچھ اسطرح سے سج رہی ہیں کہ دیکھنے والے ڈر جائے - اس ہفتہ دنیا بھر کے لوگ ہیلووین منا رہے ہیں ۔ اس کی جھلکیاں انسٹاگرام پر بھی نظر آرہی ہیں ۔ ہر روز پیاری پیاری تصویروں سے بھرا رہنے والا انسٹاگرام ہیلی وین کے رنگ میں رنگ کر خوفناک لگ رہا ہے۔ عام طور پر لوگ تہوار پر خوبصورت کپڑوں میں سجتے ہیں ، لیکن یہ تہوار کچھ الگ ہی ہے۔ اس دن لوگ اپنا ڈراونا روپ بناتے ہیں ۔ بھوتوں کی طرح میک اپ کیا جاتا ہے ، کپڑے بھی اسی تھیم کے مطابق پہنے جاتے ہیں ۔

اسی طرح سے ہیش ٹیگ ہیلووین میک اپ آئیڈیاز کے ساتھ سجی ماڈلس بھی اپنے فوٹوز شیئر کررہی ہیں ۔ ان فوٹو کا ٹویسٹ ہے ہیلووین تھیم ۔ ماڈلس کا میک اپ کسی خوفناک فلم کے کیرکٹر کی طرح ہی کیا گیا ہے ۔


کئی ماڈلس نے اپنے پوسٹ میں لکھا ہے کہ اس دن وہ اپنا ڈارک سائیڈ کا انکشاف کرنا چاہتی ہیں ۔



خوبصورت اور اچھے کردار کے علاوہ ہر شخص میں بدصورت اور برا پہلو بھی ہوسکتا ہے ۔ بہتر انسان بننے کیلئے دونوں کا جاننا ضروری ہے۔





اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.