the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/30نومبر(ایجنسی) پیرس کی ایک 19 سالہ Estelle نے لوکل سپرمارکٹ سے بالوں میں لگانے کے لیے ڈائی خریدی، ڈائی کے پیکٹ پر دیے گئے اسٹپس کے مطابق ہی ایسٹیلی نے ڈائی کو گھوٹا اور سر پر لگا لیا، ڈائی لگانے کے کچھ ہی دیر میں Estelle کو سانس لینے میں دقت ہونے لگی اور سر میں کھجلی ہونے لگی.

اگلی صبح Estelle نے جب اپنا سر دیکھا تو وہ پہلے جیسا نہیں تھا بلکہ دوگنا ہوچکا تھا، ماپنے پر پتہ چلا کہ Estelle کا سر 63 سینٹی میٹر کا ہوچکا ہے. صرف سر ہی نہیں بلکہ ایسٹیلی کی زبان کا سائز بھی بڑھنے لگا تھا، وہ ڈاکٹر کے پاس گئی، انجکشن لگوائے، وہاں جاکر معلوم ہوا کہ ڈائی میں موجود پی پی ڈی PPD  کیمکل کی وجہ سے یہ ریاکشن ہوا، ڈائی میں موجود PPD (Paraphenylenediamin) نام کا کیمیکل عام طور پر باقی پراڈکٹس میں بھی پایا جاتا ہے.
وہیں ایسٹیلی سے سب سے بڑی غلطی یہ ہوئی کہ اس نے پیچ ٹیسٹ میں دئے گئے ہدایت کو فالو نہیں کیا، پیچ ٹیسٹ میں 48 گھنٹوں کا وقت لکھا ہوا تھا، کہ ڈائی کو ٹرائی کرنے کے بعد 48 گھنٹ پر چیک کریں کہ آپکو کوئی



ریاکشن نہ ہو، لیکن ایسٹیل نے صرف 30 منٹ ہی اس ڈائی کو ٹیسٹ کر کے بالوں پر لگا لیا.

Credit: Le Parisien

Her head swelled to twice its size (Credit: Le Parisien)

Credit: Le Parisien

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.