: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 فروری (یو این آئی)طب یونانی کی اہمیت پر پر روشنی ڈالتے ہوئے وزارت آیوش کے سکریٹری ویدیہ راجیش کوٹیچا نے کہا کہ ہندوستان کے روایتی طبی نظامِ کی عالمی توسیع میں بیش بہا اضافہ ہوا ہے یہ بات انہوں
نے سنٹرل کونسل فار ریسرچ اِن یونانی میڈیسن (سی سی آر یو ایم) کے زیر اہتمام یونانی ڈے اور ’یونانی میڈیسن فار ون ارتھ، ون ہیلتھ‘(یونانی طب: ایک زمین، ایک صحت) کے عنوان سے منعقدہ قومی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس میں کہی۔