: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16نومبر(یو این آئی)یونانی طریقہ علاج کو عام لوگوں تک پہنچانے اور اس کی تاثیر سے واقف کرانے کے لئے جامعہ ہمدرد کے اسکول آف یونانی میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے شعبہ جراحی اورشعبہ عین اذن انف و حلق کی زیر نگرانی اور مجیدیہ
یونانی ہاسپیٹل کے تعاون سے آ ج مجیدیہ اسپتال کے احاطے میں شیخ الجامعہ پروفیسرڈاکٹرایم افشارعالم کی زیر سرپرستی اور ڈین اسکول آف یونانی میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ پروفیسرڈاکٹر عاصم علی خان کی رہنمائی میں مفت میڈیکل ہیلتھ کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا۔