: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،1 نومبر(ذرائع) فوڈ سکریٹری، حکومت ہند، سنجیو چوپڑا نے جمعہ کو شہر کی اے جی کالونی میں فیئر پرائز شاپ نمبر-819 کا اچانک دورہ کیا
اور کام کاج کا جائزہ لیا۔بعد ازاں دن میں سنجیو چوپڑا نے وزیر سیول سپلائیز این اتم کمار ریڈی اور کمشنر سول سپلائی کارپوریشن ڈی ایس چوہان سے بھی ملاقات کی۔