: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 19 اکتوبر(یو این آ ئی ) ٹرانسفیوژن فری ہارٹ ٹرانسپلانٹیشن کارڈیک سرجری کے شعبہ میں قابل ذکر سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے اوریہ جراحی تکنیک اور ٹیکنالوجی میں اہم پیش رفت کی عکاس ہے ہم خون کے بغیر ہارٹ ٹرانسپلانٹ ٹیکنالوجی
کو اپنا کر ہیموستاسس میں سنٹر آف ایکسی لینس قائم کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہار ہارٹ ٹرانسپلانٹ پروگرام، مارینگوسی آئی ایم ایس کے ڈائریکٹرڈاکٹر دھیرن شاہ نے ایشیا میں پہلی مرتبہ بغیر خون کے دل کی کامیاب پیوند کاری کے سلسلے میں بات کرتے ہوئے کیا۔