: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 14 فروری (یو این آئی) آندھراپردیش میں ”ماں کے دودھ کا پہلا بینک “ قائم کیا گیا ہے جس کا افتتاح گذشتہ روز کا کناڈا کی کلکٹر کریتیک شکلا نے انجام دیا۔ اس بینک کو دھاتری بیٹیشن مینجمنٹ یونٹ کا نام
دیا گیا ہے جو گور نمنٹ جنرل اسپتال جی جی ایچ کا کناڈا) میں قائم کیا گیا ہے۔ اس ملک بینک کے قیام کا مقصد اسپتال کے ایمر جنسی میڈیکل کیر میں نوزائیدہ بچوں کو ماوں کا دودھ فراہم کرتے ہوئے ماں کی دودھ کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔