وید افتاد ہلی باف میراتھن فلاحی ایوارڈ تقریب سے انوراگ ٹھا کر کا خطاب
نئی دہلی، 6 دسمبر (یو این آئی) وید استاد علی ہاف میراتھن نے یہاں ایک پر وقار تقریب میں اپنے 19 ویں ایڈیشن کے انسان دوستی ایوارڈ کا اہتمام کیا اس موقع پر فلاحی کاموں کے لئے رقومات جمع کرنے والی رضا کار تنظیموں اور فنڈ جمع کرنے
والوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا جنھوں نے 12 سماجی کاموں کے لیے مجموعی طور پر 3.3 کروڑ روپے جمع کیے اس موقع پر ممبر پارلیمنٹ انوراگ سنگھ ٹھا کرنے کہا کہ یہ اقدام نہ صرف کھیل برادری کو ترقی سے ہمکنار کرتا ہے بلکہ کھیلو انڈیا اور فٹ انڈیا مشن کو زمینی سطح تک لے جانے میں ریاستی انجمنوں اور مرکزی حکومت کی بھی حمایت کرتا ہے۔