: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
جے پور, 29 اپریل29اپریل(یو این آئی)آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس (راجستھان اسٹیٹ) کی جنرل باڈی میٹنگ راجستھان یونانی میڈیکل کالج جے پور میں زیرصدارت ڈاکٹر
محمد احسن صدیقی (ڈپٹی ڈائرکٹر یونانی، حکومت راجستھان) منعقد ہوئی انہوں نے کہا کہ راجستھان میں طب یونانی ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور یہاں طب یونانی کا مستقبل بھی روشن ہے۔