: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 مارچ(یو این آئی)ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ کھانے سے قبل بادام کھانا ذیابیطس سے قبل کی صورت حال،وزن کم کرنے اور بلڈ شوگر کی سطح معمول پر لانے میں معاون ہے ہندوستانیوں پر کی گئی دو نئی تحقیق یہ
بتاتی ہے کہ بارہ ہفتوں کے دوران تقریباً ایک چوتھائی پری ڈائبیٹک سے نجات مل گئی اس مطالعہ میں 60افراد کو ناشتے، دوپہر کے کھانے اور رات کے کھانے سے تیس منٹ قبل 20گرام بادام تقریباً ایک چھوٹی سی مٹھی بھرکھانے کی ترغیب دی گئی۔