: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 دسمبر (یو این آئی) ملک بھر میں ادویات بنانے والے پلانٹس کے معائنہ کے لیے دو ڈرگ کنٹرولرز کی مشترکہ کمیٹی نےتحقیقات شروع کر دی ہیں مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے منگل کو یہاں یہ بات کہی صحت اور خاندانی بہبود اور
کیمیکل و کھاد کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ کی ہدایت کے تحت، سنٹرل ڈرگ اسٹینڈرڈ کنٹرول آرگنائزیشن (سی ڈی ایس سی او) نے ریاستی ڈرگ کنٹرول ایڈمنسٹریشن کے ساتھ مل کر شناخت شدہ دوائیوں کے مینوفیکچرنگ یونٹس کا مشترکہ معائنہ شروع کیا ہے۔