: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 30 اگست (یو این آئی) روٹری کلب آف جوبلی ہلز نے تلنگانہ کے بچوں کے سب سے بڑے نیلوفر اسپتال کو ایک آٹو کلیو مشین اور 8 آکسیجن سلنڈر ٹرالیوں کا عطیہ دیا۔ نیلوفراسپتال میں منعقدہ
ایک پروگرام میں روٹری کلب کی صدر ڈاکٹر جیوتی نے انہیں اسپتال کے حوالے کیا۔ نیلوفراسپتال جس کا آغاز حیدر آباد میں 100 بستروں کے ساتھ ہوا تھا، اس وقت 1230 بستروں کے ساتھ ملک کا سب سے بڑاز چہ و بچہ کا اسپتال ہے۔