برطانیہ 14 دسمبر (یو این آئی) انگلینڈ میں کورونا کی وبا کے بعد سگریٹ نوشی میں دہائیوں سے جاری کمی تقریب رک گئی ہے۔
بی بی سی نے یہ اطلاع
ایک تحقیق کے حوالے سے دی ہے۔
تحقیق کے مطابق وبائی مرض سے پہلے کے برسوں میں کمی کی شرح 5.2 فیصد سے کم ہو کر اپریل 2020 اور اگست 2022 کے درمیان صرف 0.3 فیصد رہ گئی۔