the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن/15جنوری(ایجنسی) یورولوجی نامی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق تحقیق کاروں نے تیراک اور رنر (دوڑنے والے) سے سائیکلسٹ کا موازنہ کیا اور اس نتیجے پر پہنچے کہ سائیکلنگ کرنے والوں کی جنسی صحت بھی ویسے ہی ہوتی ہے جیسا کہ دوسروں کی اور یہ عمل صحت کے لیے نقصان دہ نہیں۔



text-align:="" start;"="">
اس حوالے سے محققین نے برطانیہ، امریکا، کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے 2774 سائیکلسٹ کا 539 تیراکوں اور 789 رنرز سے موازنہ کیا جس میں جنسی صحت اور پیشاب کے نظام کے نتائج اخذ کیے گئے۔ معلوم ہوا کہ تینوں گروپس پر اس کے منفی اثرات نہیں پڑتے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.