: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 اگست (یو این آئی) دہلی کے ایک پرائیویٹ اسپتال کے ڈاکٹروں نے روبوٹ کی مدد سے گال بلڈر یا پتے کی پیچیدہ سرجری کا کام انجام دیا ہے فورٹس اسپتال شالیمار باغ کے روبوٹک لیپ جی آئی اینڈ جی آئی
آنکولوجی، بیریاٹرک اینڈ منیمل انویسیو سرجری کے پرنسپل ڈائریکٹر ڈاکٹر پردیپ جین نے جمعرات کو یہاں صحافیوں کو بتایا کہ ایک 36 سالہ خاتون کا گال بلڈر چھوٹی آنت اور بڑی آنت کے آس پاس بری طرح سے پھنس گیا تھااور بائل ڈکٹ بھی پھنسی تھی۔