: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 30 اگست (یو این آئی) مرکزی وزیر برائے صحت وخاندانی بہبود انوپریہ پٹیل نے کہا ہے کہ ہندوستان میں تپ دق کا بہت بڑا بوجھ ہے اور اس کو ختم کرنے کے چیلنجوں پر قابو پانے کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے جمعرات کی شام یہاں
ہریانہ میں تپ دق کے خاتمے میں پرائیویٹ اسپتال میدانتا کے "مشن ٹی بی فری" مہم کے 10 سال مکمل ہونے پر ایک پروگرام میں حصہ لیتے ہوئے محترمہ پٹیل نے کہا کہ ہریانہ میں سال 2024 میں تپ دق کے 54 ہزار 107 مریضوں کی تشخیص اور علاج ، جس میں نجی شعبے کا حصہ 38 فیصد تھا۔