: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 26 نومبر (یو این آئی) موسم کی تبدیلی اور سردی کی شدت میں اضافہ کے سبب شہر حیدر آباد میں عوام و بائی امراض کے شکار ہو رہے ہیں۔ درجہ حرارت میں کمی کے ساتھ
وائرل امراض کے متاثرین کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ رات اور صبح کے اوقات میں شدید سردی کے باعث لوگ کھانسی اور نزلہ زکام کے ساتھ وائرل بخار میں مبتلا ہو رہے ہیں۔