نئی دہلی ، 4 دسمبر (یو این آئی) ہندوستانی بچے والدین کے مقابلے میں اسمارٹ فون کے ضرورت سے زیادہ استعمال کے منفی اثرات کے بارے میں زیادہ آگاہ ہونے کے باوجود بیشتر بچے اسمارٹ فون استعمال کے لیے
والدین کے کنڑول کی وکالت کرتے ہیں۔
جیسے جیسے اسمارٹ فونز ہماری زندگی کا ایک لازمی حصہ بنتا جارہا ہے، تمام عمر کے گروپوں، خاص طور پر بچوں میں اسمارٹ فون کے ضرورت سے زیادہ استعمال کے بارے میں خدشات بڑھ رہے ہیں۔