: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 12 فروری (یواین آئی) مرکزی کونسل برائے تحقیقِ طب یونانی (سی سی آریوایم )، جو کہ وزارت آیوش، حکومتِ ہند کے تحت ایک خودمختار ادارہ ہے، نے ایک اہم پیش رفت کے طور پر دہلوی گروپ آف کمپنیز کے تحت قائم فرم، دہلوی
نیچرلز کے محسن دہلوی کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت (ایم اویو) پر دستخط کیے ہیں یہ معاہدہ سی سی آریوایم کے ذریعے تیار کردہ اور تحقیقی بنیادوں پر قائم ایک یونانی ٹوتھ پیسٹ کی لائسنس یافتہ تیاری اور مارکیٹنگ کے لیے کیا گیا ہے۔