the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
بنگلہ دیش/22جنوری(ایجنسی) بنگلہ دیش کے ٹری مین tree-man کئی سرجریوں کے بعد پھر سے ہاسپٹل پہنچ گئے ہیں، بنگلہ دیش کے Abul Bajandar عبدالباجندر کو ایک بیماری ہے جس میں انکے ہاتھوں کی اسکین پر پیڑ جیسی ساخت بننے لگتی ہے-

28 سال کے عبدالباجندر کی بیماری نے 3 سال پہلے پوری دنیا کو اپنی طرف راغب کیا تھا، ہاتھ-پیر پر پیر کی شاخوں کی طرح ہوئی پیداوار کو ہٹانے کے لیے وہ کئی سرجری کراچکے ہیں، لیکن انکی بیماری پھر سے واپس آگئی ہے.
باجندر Epidermodysplasia Verruciformis نامی بیماری سے متاثرے ہے، وہ پچھلے دو دہائیوں سے اس بیماری کو جھیلتے ہوئے اپنی زندگی گذار رہے ہیں، انکے جسم کے کئی حصوں میں پیڑ کی چھال جیسی ساخت دیکھتی ہے، اس وجہ سے باجندر کو ہاتھ-پیر پر قریب 5 کلو وزن کے بوجھ کو سہنا پڑتا ہے.
یہ بیماری امیون سسٹم میں ہونے والے ایک ڈیفکٹ کی وجہ سے ہوتی ہے جس میں انسان کے HPV (human papilloma virus) کا شکار ہونے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے اور جلد Lesions and Melanoma Skin کینسر جیسی بیماریوں کے ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، اسکین گروتھ سے جڑے یہ بیماری اتنی کم ہے کہ پوری دنیا کے اس بیماری کے چند ہی معاملے سامنے آئے ہیں.
25 सर्जरी के बाद हाथ पर फिर उगने लगे 'पेड़', हॉस्पिटल पहुंचा ट्रीमैन


outline: 0px; border: 0px; font-variant-numeric: inherit; font-variant-east-asian: inherit; font-stretch: inherit; font-size: 16px; line-height: inherit; font-family: "Noto Sans", sans-serif; vertical-align: middle; float: left; width: 554.625px; text-align: left; background-color: rgb(31, 31, 31);">

25 सर्जरी के बाद हाथ पर फिर उगने लगे 'पेड़', हॉस्पिटल पहुंचा ट्रीमैन
25 सर्जरी के बाद हाथ पर फिर उगने लगे 'पेड़', हॉस्पिटल पहुंचा ट्रीमैन

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.