: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،16 نومبر (یواین آئی) آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس نے اتفاق رائے سے ایک تجویز منظور کرتے ہوئے محکمہ آیوش، حکومت دہلی میں ڈپٹی ڈائرکٹر یونانی کے عہدہ پر تقرر کرنے اور طبیہ کالج کو
مسیح الملک آیوروید اینڈ یونانی یونیورسٹی بنانے کا مطالبہ دہرایا آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس (دہلی اسٹیٹ) کی میٹنگ زیر صدارت ڈاکٹر شکیل احمد دریاگنج، نئی دہلی میں منعقد ہوئی جس میں یہ تجویز منظور کی گئی ۔