: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی 20 مارچ (یو این آئی)آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کی جانب سے 68 واں مفت یونانی میڈیکل کیمپ کا انعقاد نئی دہلی کے پریس کلب آف انڈیا نئی دہلی میں منعقد کیا گیا اس موقع پر پریس کلب آف انڈیا کے صدر اما
کانت لکھیرا نے آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کی سرگرمیوں کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ آج کا مفت یونانی میڈکل کیمپ لوگوں میں مقبولیت کا بڑا ثبوت ہے انہوں نے کہا کہ حکومت ہند نے آیوش شعبہ میں یونانی کو شامل کرکے بڑا کام کیا ہے ۔