the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 31 جولائی (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کے یومیہ سامنے آنے والے معاملات میں معمولی کمی آئی ہے۔
دریں اثنا ، جمعہ کو 52 لاکھ 99 ہزار 36 افراد کو کورونا کی ویکسین لگائی گئی۔ اب تک ملک میں 46 کروڑ 15 لاکھ 18 ہزار 479 افراد کو ویکسین دی جا چکی ہے۔
ہفتہ کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 41649 نئے کیسز کی آمد کے ساتھ ، متاثرہ افراد کی تعداد تین کروڑ 16 لاکھ 13 ہزار 993 ہو گئی ہے۔ اس دوران 37 ہزار 291 مریضوں کی صحت یابی کے بعد اس وبا کو شکست دینے والے لوگوں کی کل تعداد



بڑھ کر 30781263 ہو گئی ہے۔ ایکٹو کیسز 3765 کے اضافے کے ساتھ 4 لاکھ 8 ہزار 290 ہو گئے ہیں۔ اسی عرصے میں 593 مریضوں کی موت کی وجہ سے ، اموات کی تعداد بڑھ کر چار لاکھ 23 ہزار 810 ہو گئی ہے۔ ملک میں فعال کیسز کی شرح 1.29 فیصد، ری کوری کی شرح 97.37 فیصد اور اموات شرح 1.34 فیصد ہے۔
مہاراشٹر میں ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فعال معاملات 1062 کم ہو کر 80871 ہو گئے ہیں۔ دریں اثنا ، ریاست میں 7431 مریضوں کی صحت یابی کے بعد ، کورونا کو شکست دینے والے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 6083319 ہوگئی ہے ، جبکہ 231 مریضوں کی موت کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر 132566 ہوگئی ہے۔
جاری۔ یو این آئی۔ این یو۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.