the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:


 خوبصورت ہاتھوں کے ساتھ ساتھ خوبصورت ناخن کا ہونا بھی ضروری ہے۔ پیلے اور گندے ناخن کو بے ترتیب طریقے سے کاٹنا نہ صرف آپ کے ہاتھوں کی خوبصورتی کو کم کرتا ہے بلکہ آپ کی صحت کو بھی خراب کرتا ہے۔ ناخنوں کا خیال رکھنا اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ ہاتھوں کا خیال رکھنا۔ کئی بار سستا انڈگو پینٹ لگانے سے ناخن پیلے اور بدصورت نظر آنے لگتے ہیں۔ ایسے ناخن آپ کے ہاتھوں کی خوبصورتی چھین لیتے



ہیں۔ ایسے ناخنوں کو خصوصی دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر آپ بھی اپنے ناخنوں کو سفید اور چمکدار بنانا چاہتے ہیں تو ان گھریلو نسقے پرعمل کریں۔ 

لہسن سے ناخنوں کا پیلا پن دور کریں:
اگر آپ پیلے ناخنوں سے پریشان ہیں تو لہسن کا استعمال کریں۔ لہسن آپ کو آسانی سے پیلے ناخنوں سے نجات دلائے گا۔ ناخنوں کی زردی دور کرنے کے لیے لہسن کو کچل کر ناخنوں پر لگائیں اور دو منٹ بعد ٹشو پیپر سے صاف کر لیں۔ لہسن کو آپ ہفتے میں دو بار ناخنوں پر لگا سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.