the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی 28 نومبر (یو این آئی ) دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں کی تحریک پر ورلڈ کینسر کیئر کی جانب سے آج آصف علی روڈ، ترکمان گیٹ، حج منزل کے قریب واقع مسجد درگاہ سید فیض الٰہی میں کینسر اسکریننگ اور میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا  قومی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین اقبال سنگھ لال پورہ کی سرپرستی



میں ، گلوبل پنجابی ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر کلونت سنگھ دھالیوال اور ڈائریکٹر اجے ویر سنگھ لالپورہ کی نگرانی میں منعقدہ اس میڈیکل کیمپ میں مردوں اور عورتوں میں پیدا ہونے والے کینسر کی مختلف اقسام کی مفت اسکریننگ کے علاوہ ہڈیوں، جوڑوں اور آنکھوں کے امراض کی بھی جانچ کی گئی اور مفت ادویات اور چشمے بھی تقسیم کیے گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.