the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ہاپوڑ, 18 دسمبر (یو این آئی) آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کے زیراہتمام ’یونانی اُپچار - جنتا کے دُوار، مشن 2025‘ کے تحت 78 واں مفت یونانی میڈیکل کیمپ گڑھ مکتیشور (ہاپوڑ، اترپردیش) میں واقع طاہر ویلنیس سنٹر پر عمل میں لگایا گیا کیمپ کا افتتاح رکن اسمبلی (یوپی)،



سابق ایم پی اور سابق وزیر حکومت یوپی کمال اختر اور سابق صدر ’سی سی آئی ایم‘ حکومت ہند ڈاکٹر راشداللہ خاں کے بدست عمل میں آیا اس موقع پر کمال اختر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کیمپ کے کنوینر ڈاکٹر ناصر علی چودھری اور کو-کنوینر ڈاکٹر مظاہر ناصر چودھری کو مبارکباد پیش کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.