the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدر آباد ، 25 دسمبر (یو این آئی) یہاں آل انڈیا یونانی طبی کانگریس تلنگانہ اسٹیٹ ، حیدر آباد کے زیر اہتمام تنظیم کا 45 واں یک روزه نیشنل سیمینار بعنوان یونانی میڈیسن منعقد ہوا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے آل انڈیا یونانی طبی کا نگریس تلنگانہ اسٹیٹ کے قومی صدر اور سابق ڈائرکٹر سنٹرل انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ سنٹر یونانی پروفیسر ڈاکٹر مشتاق احمد کہا کہ یہ تنظیم ہمیشہ یونانی کے فروغ کے لئے کام کرتی رہی ہے جو بھی یونانی کے مسائل ہیں، اس کے حل کے لئے حکومت سے اپیل کی جائے گی اور انھوں نے تنظیم کی نمائندگی کرنے کا بھی یقین دلایا۔ نظامیہ طب طبی کالج ، این آر آئی یویم لیس ڈی کے ڈاکٹر اور پی جی اسکالروں نے بین الا قوامی سطح کے معلوماتی مقالے پیش کئے۔ اس



سیمینار کے مہمان خصوصی ڈاکٹر یونس افتخار منشی ڈائریکٹر نیشنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف یونانی میڈیسن فار اسکن ڈس آرڈر حیدر آباد، ڈاکٹر سید احمد خان قومی سیکریٹری ری جنرل، جنرل، پروفیسر ڈاکٹر نار این لیس جادھو دھو محمد ممبر بورڈ آف ایتھکس س اینڈ رجسٹریشن، نئی دہلی، ڈاکٹر جے و سنت راڈایڈیشنل ڈائریکٹر یونانی محکمہ آیوش، (NCISM) نیشنل کمیشن فار انڈین سسٹم آف میڈیسن مہمانان اعزازی پروفیسر ڈاکٹریس بے بی بقاری پرنسپل نظامیہ طبی کالج حیدر آباد ، پر وفیسر ڈاکٹر احسن فاروقی قومی صدر اکیڈیمک ونگ اے آئی یوٹی سی ، ڈاکٹر محمد عطا اللہ شریف اور ڈاکٹر محمد شفیق احمد ڈرگ انسپکٹر اور ڈاکٹر منہاج الدین خان صدر میڈیکل آفیسرس ونگ کے علاوہ ملک بھر کے ڈاکٹر اور حکیموں نے شرکت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.