: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،17جنوری(یو این آئی)کرناٹک اسٹیٹ کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (کے ایس سی آر پی سی) کی طرف سے جنوری سے نومبر 2023 کے درمیان حمل سے متعلق جاری کردہ اعداد و شمار کو صحت کا سنگین بحران
قرار دیتے ہوئے غیر سرکاری تنظیموں کے اتحاد ’چائلڈ میرج فری انڈیا‘ (سی ایم ایف آئی) نے کہا کہ ان تخمینوں کو بچپن کی شادی کے طو رپر دیکھنے کی ضرورت ہے اوراسے صرف بچوں کے ساتھ عصمت دری کے طو رپر دیکھناچاہئے۔