the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
واشنگٹن ...فلوریڈا میں سائنسدانوں نے ڈپریشن ختم کرنے کیلئے ایک نئی دوا تیار کی ہے۔ ڈپریشن کے صرف امریکہ میں ایک کروڑ 60لاکھ



مریض پائے جاتے ہیں۔ نیورو سائنس ڈپارٹمنٹ کے ایک پروفیسر کا کہناہے کہ ڈپریشن کے خاتمے کیلئے دوائیں اثر کرتی ہیں تاہم ایک نئی دوا تیار کی گئی ہے ۔ بعض دوائیں ایسی ہوتی ہیں جو مہینے بعد اپنے اثرات کھو دیتی ہیں۔ انہوں نے اس سلسلے میں متعدد مریضوں کا جائزہ لیا۔ انکے رویئے جانچے اور پھر ان پر تحقیق کی۔ اب انہوں نے جی پی آر 158نامی ایک دوا تیار کی۔ جسکا سب سے پہلے چوہوں پر تجربہ کیا گیا۔ اس دوا کے انکے دماغی نظام پر زبردست اثرات مرتب ہوئے تاہم ڈاکٹر کا کہناہے کہ مریضوں کو ابھی یہ دوا تجویز نہیں کی جاسکتی کیونکہ اس پر کام ہورہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.