the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی، 1 مئی (ذرائع) سیریل انوپما سے مشہور ہونے والی روپالی گنگولی آج بی جے پی میں شامل ہوگئیں۔ روپالی گنگولی نے خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ خود بھی ووٹ دیں اور اپنے بچوں سے بھی ووٹ کروائیں ورنہ سوشل میڈیا پر غصہ



نکالنے سے کچھ نہیں بدلنے والا ہے- پارٹی میں شامل ہونے کے بعد روپالی اور ایمے جوشی نے چہارشنبہ کو پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا سے انکی  رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ نڈا نے ان دونوں کا بی جے پی میں شمولیت پر خیرمقدم کیا اور مبارکباد دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.