the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
Displaying 1 - 30 of 4732 total results
کیا را اڈوانی اور سدھارتھ ملہوتر اجلد والدین بننے والے ہیں

کیا را اڈوانی اور سدھارتھ ملہوتر اجلد والدین بننے والے ہیں

ممبئی، 28 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ کی بہترین جوڑی کیا را اڈوانی اور سدھارتھ ملہوتر اجلد ہی والدین بننے والے ہیں۔ کیارا اور سدھارتھ نے انسٹا گر...

شیکھر کمولا کی فلم کبیر 20 جون کو ہو گی  ریلیز

شیکھر کمولا کی فلم کبیر 20 جون کو ہو گی ریلیز

ممبئی، 27 فروری (یو این آئی) فلمساز شیکھر کمولا کی فلم کبیر 20 جون کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ دهنش، ناگار جن ، رشمی کا منڈ نا اور...

پریتی زنٹا نے تیسری بار سنگم میں ڈبکی لگائی

پریتی زنٹا نے تیسری بار سنگم میں ڈبکی لگائی

پریاگ راج ، 26 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے تیسری بار پر یاگ راج میں سنگم میں ڈبکی لگائی۔ مہا کمبجھ گئی تھیں۔ پریتی زنٹا نے ...

سنجے لیلا بھنسالی 62 سال کے ہو گئے

سنجے لیلا بھنسالی 62 سال کے ہو گئے

ممبئی ، 24 فروری (یو این آئی) معروف بالی ووڈ فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی آج 62 برس کے ہو گئے۔  فروری 1963 کو ممبئی میں پیدا ہونے والے سنجے لیلا بھن...

رندیپ ہڑانے

رندیپ ہڑانے 'ہائی وے کے 11 سال مکمل ہونے پر یادیں تازہ کی

ممبئی ، 22 فروری (یو این آئی) بالی وڈ اداکار رندیپ ہڈا نے فلم ' ہائی وے'۔ وے' کے 11 سال مکمل ہونے پر اس فلم سے جڑی یادیں تازہ کیں۔ امتیاز علی کی ...

کنگنار نوت کی فلم ایمر جنسی 17 مارچ سے اوٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر اسٹریم ہو گی

کنگنار نوت کی فلم ایمر جنسی 17 مارچ سے اوٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر اسٹریم ہو گی

ممبئی، 21 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کنگنار نوت کی فلم ' ایمر جنسی 17 مارچ سے اوٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر سے ٹی اسٹریم ہو گی۔ زی اسٹوڈ...

اے آر رحمان کی سابق اہلیہ سائرہ ہاسپٹل میں شریک

اے آر رحمان کی سابق اہلیہ سائرہ ہاسپٹل میں شریک

ممبئی،20 فروری(ذرائع) گلوکار اے آر رحمان چند ماہ قبل اپنی اہلیہ سائرہ رحمان سے طلاق کی وجہ سے خبروں میں تھے۔ ایسے میں اب ان کی سابق اہلیہ سائرہ رحمان ...

پلکت سمراٹ تھرلر سیریز گلوری کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں

پلکت سمراٹ تھرلر سیریز گلوری کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں

ممبئی، 20 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار پلکت سمراٹ اپنی آنے والی تھرلر سیریز گلوری کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں۔  پلکت سمراٹ نیٹ فلکس کی آنے و...

کرائم تھرلر فلم ڈبہ کار ٹیل کا ٹریلر جاری

کرائم تھرلر فلم ڈبہ کار ٹیل کا ٹریلر جاری

ممبئی، 19 فروری (یو این آئی) کرائم تھرلر فلم ڈبہ کار ٹیل کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈ بہ کار ٹیل میں شالنی پانڈے، شبانہ اعظمی اور جیو تیکا اہم ...

سلور اسکرین کو اپنی دلکش اداؤں سے سجا یا مدھو بالا نے

سلور اسکرین کو اپنی دلکش اداؤں سے سجا یا مدھو بالا نے

ممبئی ، 14 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ میں مدھو بالا کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا جنہوں نے تقریباً چار دہائیوں تک اپنی دلکش اداؤں اور با...

'انڈیاز گوٹ لیٹنٹ' شو میں قابل اعتراض ریمارکس پر رنبیر الہ آبادیہ سمیت 7 کو ویمن کمیشن کا نوٹس

نئی دہلی، 13 فروری (یو این آئی) خواتین کے قومی کمیشن نے سوشل میڈیا ویب سائٹ یوٹیوب پر نشر ہونے والے شو 'انڈیاز گوٹ لیٹنٹ' میں قابل اعتراض اور فحش تبصر...

پران بالی ووڈ کی آن بان اور شان تھے

پران بالی ووڈ کی آن بان اور شان تھے

ممبئی، 11 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ میں پر ان ایک ایسے اداکار تھے جنہوں پچاس اور ستر کی دہائی کے دوران فلم انڈسٹری میں ولن کا (منفی) کردار ادا کرنے ...

دلکش اداؤں سے دیوانہ بنایا امرتا سنگھ نے

دلکش اداؤں سے دیوانہ بنایا امرتا سنگھ نے

ممبئی ، 9 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ میں ، امر تا سنگھ کا شمار ایسی اداکارہ کے طور پر ہوتا ہے جنہوں نے 80 اور 90 کی دہائی  میں اپنی دلکش اداؤں س...

جگجیت سنگھ نے غزل گلوکاری کو نئی جہت دی

جگجیت سنگھ نے غزل گلوکاری کو نئی جہت دی

ممبئی، 7 فروری (یو این آئی) ہندستان کے شہرہ آفاق گلوکار جگجیت سنگھ کا نام ایک ایسی شخصیت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جو اپنی سحر انگیز آواز سے تقریباً چ...

نورا فتحی کی موت کی افواہ، کھائی میں گرنے کی ویڈیو وائرل

نورا فتحی کی موت کی افواہ، کھائی میں گرنے کی ویڈیو وائرل

ممبئی،6 فروری(ذرائع) ماڈل، ڈانسر اور اداکارہ نورا فتحی کے نام سے ایک ویڈیو وائرل ہو گئی۔جسے  دیکھنے کے بعد ان کے مداح پریشان ہونے لگے۔ دراصل چہار...

سیف علی معاملہ: گھریلو خادمین نے آرتھر روڑ جیل میں حملہ آور ملزم کی شناخت کی

سیف علی معاملہ: گھریلو خادمین نے آرتھر روڑ جیل میں حملہ آور ملزم کی شناخت کی

ممبئی 6 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ کے اداکار سیف علی خان حملے کے معاملے میں ایک اہم پیشرفت میں ، دو گھر یلو خادمین جو 16 جنوری کو فلم اداکار - اداکار...

لتا منگیشکر نے اپنی آواز کے جادو سے موسیقی کے مداحوں کے دلوں پر راج کیا

لتا منگیشکر نے اپنی آواز کے جادو سے موسیقی کے مداحوں کے دلوں پر راج کیا

ممبئی ، 6 فروری (یو این آئی ) لتا منگیشکر کو بالی ووڈ میں ایک ایسی پلے بیک سنگر کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی آواز کے جادو سے تقریباً سات دہ...

ریلوے ڈرائیور بننا چاہتے تھے اوم پوری

ریلوے ڈرائیور بننا چاہتے تھے اوم پوری

ممبئی ، 5 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ میں اپنی با اثر اداکاری اور مکالموں کی ادائیگی سے اوم پوری نے تقریباً تین دہائیوں سے فلمی مداحوں کو اپنا دیوانہ ...

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے ممبئی میں اپنا فلیٹ فروخت کیا

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے ممبئی میں اپنا فلیٹ فروخت کیا

ممبئی 3 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ کی ایک اداکارہ سوناکشی سنہا، نے حال ہی میں باندرہ ویسٹ میں واقع اپنا ممبئی فلیٹ 22.50 کروڑ روپے میں فروخت کیا ہے۔&...

ساؤتھ  فلم پروڈیوسر کے.پی چودھری نے خودکشی کر لی

ساؤتھ فلم پروڈیوسر کے.پی چودھری نے خودکشی کر لی

گوا،3 فروری(ذرائع) ساؤتھ فلم کے پروڈیوسر کے پی چودھری عرف سنکارا کرشنا پرساد چودھری گوا میں مردہ پائے گئے۔ تفتیش میں اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ انہوں ...

بلینڈرز پرائیڈ فیشن کے زیر اہتمام فیشن آئیکون روہت بل کی غیر معمولی زندگی کا جشن

بلینڈرز پرائیڈ فیشن کے زیر اہتمام فیشن آئیکون روہت بل کی غیر معمولی زندگی کا جشن

گروگرام، 3 فروری(یو این آئی) بلینڈرس پرائیڈ فیشن ٹور 2025 کے افتتاحی ایڈیشن میں گروگرام میں فیشن، گلیمر، گلٹز اور تہواروں کی ایک بے مثال دنیا زندہ ہو ...

بھگوان دادا کو ڈانس اور ایکشن ہیرو سمجھا جاتا تھا

بھگوان دادا کو ڈانس اور ایکشن ہیرو سمجھا جاتا تھا

ممبئی، 3 فروری (یو این آئی) ہندی سنیما کے مشہور اداکار بھگوان ابھاجی پالو یعنی بھگوان دادا نے فلم ’کریمنل‘ سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا اپنے کیریئ...

ادت نارائن نے لائیو شو میں خاتون مداح  کو ہونٹوں پر بوسہ دیا، مداح  ناراض

ادت نارائن نے لائیو شو میں خاتون مداح کو ہونٹوں پر بوسہ دیا، مداح ناراض

ممبئی،1 فروری(ذرائع) مشہور گلوکار ادت نارائن کی ایک ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جسے دیکھ کر مداح سخت ناراض ہیں۔ مداح بھی حیران ہیں کہ گ...

سعودی شہری ” پتیلے اور دیگچے“ لے کر سینما گھر پہنچے

سعودی شہری ” پتیلے اور دیگچے“ لے کر سینما گھر پہنچے

ریاض، 29 جنوری (یو این آئی) سعودی عرب میں فلم دیکھنے کیلیے آنے والے مردو خواتین شہریوں کو سینما گھر میں بڑے پیلے لاتے دیکھا گیا جس کی دلچسپ وجہ سامنے ...

سانیہ ملہوترا کی فلم مسز 7 فروری کو زی 5 پر ریلیز ہوگی

سانیہ ملہوترا کی فلم مسز 7 فروری کو زی 5 پر ریلیز ہوگی

ممبئی، 27 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سانیا ملہوترا کی فلم مسز 7 فروری کو اوٹی ٹی پلیٹ فارم زی 5 پر ریلیز ہو گی۔ سانیا ملہوترا ان دنوں فلم 'مس...

سنبل تو قیر نے اسٹار پلس میں زبردست واپسی کی

سنبل تو قیر نے اسٹار پلس میں زبردست واپسی کی

ممبئی ، 27 جنوری (یو این آئی) اداکارہ سنبل تو قیر نے اسٹار پلس کے شو جادو تیری نظر کے ذریعے زبر دست واپسی کی ہے۔اسٹار پلیس اپنا نیا شو جادو تیری نظر ل...

تیلگو فلم ساز دل راجو کے مکان کی چوتھے روز بھی تلاشی جاری

تیلگو فلم ساز دل راجو کے مکان کی چوتھے روز بھی تلاشی جاری

حیدرآباد،24 جنوری(ذرائع) محکمہ انکم ٹیکس کے عہدیداروں نے چوتھے روز جمعہ کے دن کے بھی تلگو فلموں کے ممتاز پروڈیوسر دل راجو کے احاطوں کی تلاشی لی۔ ایک خ...

اسکائی فورس غیرت، ہمت اور حب الوطنی کی ان کہی کہانی ہے: اکشے کمار

اسکائی فورس غیرت، ہمت اور حب الوطنی کی ان کہی کہانی ہے: اکشے کمار

ممبئی، 24 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار نے کہا ہے کہ ان کی فلم اسکائی فورس غیرت ، ہمت اور حب الوطنی کی ان کہی کہانی ہے۔فلم اسکائی فورس م...

چیک باؤنس کیس میں رام گوپال ورما کو 3 ماہ قید، ناقابل ضمانت وارنٹ جاری - رپورٹ

چیک باؤنس کیس میں رام گوپال ورما کو 3 ماہ قید، ناقابل ضمانت وارنٹ جاری - رپورٹ

ممبئی، 23 جنوری(ذرائع) اپنے متنازعہ بیانات کے لیے مشہور رام گوپال ورما کو منگل 21 جنوری کو چیک باؤنس کیس میں مبینہ طور پر 3 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہ...

آیوشمان کھرانہ کلی فریمز کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے

آیوشمان کھرانہ کلی فریمز کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے

ممبئی، 23 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار آیوشمان کھرانہ کو فیڈریشن آف انڈین چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کلی) فریمس کا برانڈ ایمبیسیڈر بنایا گیا ہ...

Displaying 1 - 30 of 4732 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.