the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

زرین خان 37 سال کی ہوئیں

Tue 14 May 2024, 18:48:56
ممبئی ، 14 مئی (یو این آئی) معروف بالی ووڈ اداکارہ زرین خان آج 37 سال کی ہو گئیں۔ مئی 1987 کو ممبئی میں پیدا ہونے والی زرین خان نے اپنی تعلیم رضوی کالج آف 14
سائنس سے مکمل کی۔ جب وہ کم عمر ہی تھیں کہ ان کے والد ان کی والدہ کو چھوڑ کر چلے گئے تھے۔ 12 ویں کلاس مکمل کرنے کے بعد زرین نے ممبئی کے ایک کال سنٹر میں



ملازمت شروع  کر دی تھی۔ کال سینٹر میں کام کرنے کے ساتھ ساتھ وہ ماڈلز کے کئی برانڈ ز کا پر موشن بھی کرتی تھیں۔ اسی دوران زرین فلم یوراج کے سیٹ پر گھومنے گئی تھیں۔ اسی فلم کے سیٹ پر سلمان خان نے زرین خان کو پہلی بار دیکھا تھا اور انہیں بعد میں آفس بلایا، زرین کو فلم ویر (2009) کے لیے سائن کیا۔ تاہم فلم ویر باکس آفس پر فلاپ رہی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.