the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 14 مئی (یو این آئی) بالی وڈ کی مشہور اداکارہ زرین خان آج 33 برس کی ہوگیئں ۔

زرین خان14 مئی 1987 کو ممبئی میں ایک مسلم پٹھان گھرانے میں پیدا ہوئیں۔
انہوں نے اپنی تعلیم ممبئی میں ہی مکمل کی۔
انہوں نے اپنے کریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیاتھا۔

سال 2009 میں بطور اداکارہ فلم ’ویر‘ کے ذریعے بالی وڈ میں قدم رکھا۔
اس فلم میں انکے اپوزٹ سلمان خان نے کام کیا تھا۔
لیکن فلم باکس آفس پر کوئی خاص کمال نہیں دکھاسکی۔

سال 2011 میں ریلیز فلم ’ریڈی‘ میں زرین خان کو ایک آئٹم نمبر ’’کریکٹر ڈھیلا‘‘ میں کام کرنے کا موقع ملا ۔
س گانے میں



زرین خان نے سلمان خان کے ساتھ کام کیا جو ایک سپر ہٹ ثابت ہوا ۔
سال 2012 میں آئی فلم ’ ہاؤس فل ۔
2‘ زرین کے کیریئر کی ایک اور ہٹ فلم ثابت ہوئی لیکن کامیابی کا سہرا انھیں نہیں دیا گیا۔

سال 2015 میں ان کی فلم ’ہیٹ اسٹوری۔
‘ 3 ریلیز ہوئی۔
اس فلم انہوں نے اپنی بولڈ اداکاری سے ناظرین کا دل جیت لیا اور یہ فلم باکس آفس پر سپر ہٹ ثابت ہوئی ۔

اس کے بعد زرین اکثر۔
2 اور 1921 جیسی فلموں میں بھی کام کیا ۔
بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کی ان کا لک کٹرینہ جیسا ہے۔

ہندی فلموں کے علاوہ زرین نے تامل اور پنجابی فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.