: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/31مئی(ایجنسی) فلم نکاش Nakkash کی کہانی سماج میں ہندو-ملسم کے درمیان پھیل رہی نفرت کو باخوبی فلمایا گیا ہے، یہ کہانی کاریگر اللہ رکھا صدیقی Allah Rakha Siddiqui کی ہے ، جو زمانے سے مندروں میں انوکھی نقاشی کا کام کرتے ہیں، اللہ رکھا کے مندر میں کام کرنے کی وجہ سے مسلمان اسے مسلمان نہیں سمجھتے اور مندر میں جانے کےلیے اللہ رکھا کو ماتھے پر لال ٹکا لگانا پڑتا ہے، تاکہ ہندو اسے ہندو
ہی سمجھے، اللہ رکھا کے پاس ایک بیٹا ہے محمد جس سے وہ بے حد پیار کرتا ہے اور ایک دوست ہے صمد جس کی کہانی ساتھ-ساتھ چلتی ہے، اللہ رکھا صدیقی کا رول ایکٹر انعام الحق نے نبھایا ہے، وہیں بیٹے کے رول میں ہے ہرمیندر سنگھ ہے-شاریب ہاشمی نے فلم میں صمد کا کردار نبھایا ہے اور جو رکشا چلاتا ہے، فلم Nakkash کے رائٹر اور ڈائریکٹر Zaigham Imam نے فلم کو بنانے کے لیے بہت ہی ایماندار کوشش کی ہے جو پردے پر نظر آرہی ہے-